بسم اللہ الرحمن الرحیم
ترجمہ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت ہی رھم کرنے ولا ہے
یہاں پر الرحمن اور الرحیم یہ دو خاص اسم ہیں جو کہ اللہ پاک کے صفاتی نام ہیں اور دونوں کا معنی ایک ہی ہے اب اس میں فرق کرنا ہے وہ ایسے ہے کہ الرحمن
عام رحم کرنے ولا اور الرحیم خاص رحم کرنے ولا تو ا ب اس طرح کہیں گے کہ الرحمن جو دنیا میں ہر کسی پر رحم کرتا ہے اور ہر کسی کو دیتا ہے مسلمانوں کو بھی اور کافروں کو بھی اور الرحیم کا مطلب یہ ہے کہ جو آخرت میں صرف مسلمانوں کو نوازے گا
No comments