Header Ads

اظہار ، ادغام اقلاب ، اخفاء کب ہو گا اور کیسے ہو گا

ادغام۔نون ساکن یا نون تنوین کے بعد اگر حروف یرملون میں سے کوئی حروف آ جائے تو وہاں پر ادغام
ہو گا ۔
ادغام کسے کہتے ہیں ؟ سوال
جواب پہلا حروف ساکن ہو اور دورسرا مشدد ان دونوں کو ایک کر کے پڑھنے کو ادغام کہتے ہیں

اظہار نون ساکن یا نون تنوین کے بعد اگر حروف حلقی میں سے کوئی حروف آ جائے تو وہاں اظہار ہو گا اظہار کا معنٰی ہے ظہار کرنا

اقلاب ۔ نون ساکن یا تنوین کے بعد اگر با آ جائے تو ان نون ساکن یا تنوین کو واو سے بدل کر پڑھیں گے جیسے علیم(م) بالظلیمن

اظہار نون یا تنوین کو بغیر تشدید کہ اس طرح صاف پڑھنا کہ نون کی آوازاظہار کی طرح صاف نہ سنائی
دے یہ اس وقت ہو گا جب نون ساکن یا نون تتوین کے بعد حروف حلقی ۔ حروف یرملون اور باء کے علاوہ کوئی   اور حروف آ جائے
تو وہاں پر اظہار ہو گا   

No comments

Powered by Blogger.