Header Ads

میم ساکن کے کتنے قاعدے ہیں

میم ساکن کے کتنے قاعدے ہیں 

میم ساکن کے تین قاعدے ہیں ادغام ۔ اففاء اظہار
میم ساکن کے بعداگردوسری میم آ جائے تو وہاں
 ادغام شفوی  ہو گا جیسے ولکم ماکستم
ادغام ۔ میم ساکن کے بعد اگر با آ جائے تو وہاں 
اخفاءشفوی  ہو گا جیسے وماہم بمئومنین

اظہار ۔ میم ساکن کے بعد اگر با اور میم کے
 علاوہ کوئی اور حروف آ جائے تو وہاں اظہار
 شفوی ہو گا ۔ 

No comments

Powered by Blogger.