Header Ads

Time restriction وقت کی پابندی

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

والعصر ان  الانسان لفی خسر  ۔ سورۃ العصر میں اللہ تعالی نے وقت کی قسم کھائی  ہے ۔ اس سے اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ وقت کتنا قیمتی ہے ۔ اور اپ دیکھیں کہ اسلام میں ہر کام کے لیے وقت ضروری ہے جیسے کہ نماز کا وقت ہے روزہ کا وقت زکوۃ کا وقت حج  وقت ۔ آج کل بدقسمتی سے ہم لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے اور اپنا وقت ضائع کر کے بعد میں افسوس کرتے ہیں 

یہ بات یاد رکھیں کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وقت کی مثال برف کی طرح ہوتی ہے جو کسی کی انتظار نہیں کرتی برف سے اگر کوئی فائدہ اٹھا سکے تو ٹھیک ورنہ وہ انتظار نہیں کرتی اسی طرح وقت جو آپ کے ہاتھ سے نکل گیا اب وہ دوبارہ  آپ کے ہاتھ نہیں آئے گا  آج کل ہم لوگ پورا دن فضول کاموں میں ضائع کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں ۔ یہاں پر میں آپ کو کچھ آئیڈیئے دوں گا اگر آپ ان پر عمل کریں تو آپ ایک کامیاب انسان بن سکتے ہیں

 1

 ۔ اپنے کام کے لیے ٹائم ٹیبل بنا دیں جو سٹووڈنٹ ہیں وہ پڑھائی کا اور اس ک ساتھ کھیل کا بھی ہر ایک کام کا  ۔

 2

 وہ لوگ جو بزنس میں ہیں وہ کہ کام کتنے ٹائم کرنا ہے اور اس کے بعد کیا کیا کرنا ہے ۔

 3

 وہ لوگ جو ملازمت کرتے ہیں وہ کہ آفس ٹائم سے پہلے اور اس کے بعد کیا کیا کرنا ہے ۔

 4

 اپ کے پاس کم از کم 3 دن پہلے سے ایک ٹائم ٹیبل تیار ہونا چاہئے آپ لوگ ہر شام کو اگلے 3 دن کے لیے ٹائم ٹیبل تیار کریں اور اسی کے مطابق کام کریں ۔ 

No comments

Powered by Blogger.