Header Ads

نزول وحی کے مقامات اور وحی کی کتابت کرنے والے صحابہ کرام


وہ مقامات جہاں پر نزول وحی ہوا ہے
1 ۔جبلِ نور ( غارِحرہ ) (2) وارِ ارقم (3) کوہ صفا (4) مسجد جن ۔  (5) مسجد قبا ۔ (6) وادی جن ۔ (7) جبلِ اُحد ۔(8) مقامِ خندق ۔ (9) مسجد قبلتین ۔(10)  مسجد سیدنا امیر حمزہ ۔
کاتبین وحی
رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ و سلم نے وحی کی کتابت پر جن صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو مقرر فرمایا تھا ان کی تعداد بعض مورخین نے 42 اور بعض نے 40 لکھی ہے ۔ ان میں سے چند کتابین وحی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے نام درج ذیل ہیں

1 ۔  حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
2 ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
3 ۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
4 ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
5 ۔ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
6 ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
7 ۔ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ
8 ۔ حضرت زید بن عوام رضی اللہ عنہ
9 ۔ حضرت عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ
10 ۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
11 ۔ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
12 ۔ حضرت حنظلہ بن ربیع رضی اللہ عنہ
13 ۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
14 ۔ حضرت خالد بن سعید العاص رضی اللہ عنہ
15 ۔ حضرت عبداللہ بن رواح انصاری رضی اللہ عنہ
16 ۔  حضرت عمر بن العاص رضی اللہ عنہ
17 ۔ حضرت سعید بن العاص رضی اللہ عنہ
18 ۔ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ
19 ۔ حضرت طلحہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
20 ۔ حضرت شرجیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ

No comments

Powered by Blogger.