بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج ہم جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے وہ وضو کے فرائض
سب سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کے فرائض میں سے اگر کوئی فرض بھی رہ جائے خواہ وہ بھول کر رہ جاے یا آپ جان بوجھ کر چھوڑ دیں تو وہ عمل نہیں ہو گا ۔ جیسے کہ وضو کے فرائض میں سے اگر کوئی ایک بھی فرض رہ گیا تو آپ کا وضو نہیں ہو گا اور جب وضو ہی نہیں ہو گا تو نماز کیسے پڑھیں گے اگر آپ نماز پڑھیں گے تو بے وضو نماز پڑھنا گناہ ہے بلکہ کفر ہے اسی طرح جب قرآن پڑھیں گے تو ۔ اس پر بھی گناہ ہو گا ۔ کیوں کہ قرآن پاک میں آتا ہے ۔ ترجمہ اس قرآن کو پاک صاف ہو کر چھوء ۔
اب آتے ہیں وضو کے فرائض کی طرف
1
وضو کے چار فرض ہیں ۔
منہ کو دھونا ۔( پیشانی کے بالوں سے لیکر تھوڑی کے نیچے تک۔
2
ہاتھ دھونا ۔ کہنیوں سمت ۔
3
چوتھائی حصہ سر کا مسح کرنا
4
پاؤں دھونا ۔ ٹخنوں سمی
No comments